راولپنڈی: عید کے روز گوشت دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر خاتون سے زیادتی، پولیس نے ملزم طارق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے پہلے گھر پر قبضے کی کوشش کی، پھر عید کے دن زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے ون فائیو پر کال کے بعد فوری کارروائی کی۔









