کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا میر رضا کیس میں جے آئی ٹی ہیڈ کو شوکاز نوٹس، حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار
ڈیرہ اسماعیل خان: پیر مارکیٹ میں بائی پاس روڈ پر گھر پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز
لاہور مبینہ اجتماعی زیادتی کیس: آذربائیجان کی خاتون ڈیانا کا ویڈیو بیان میں ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دینے کا انکشاف
بھارت: جیب میں رکھا موبائل فون پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج جاں بحق
کرک: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران گھات لگا کر حملہ، سی ٹی ڈی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار شہید
ملتان میں انسانیت سوز واقعہ: جبری مشقت سے انکار اور کام چھوڑنے پر 15 سالہ یتیم لڑکے کو کار تلے روند کر قتل کر دیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی