پشاور: ضلعی انتظامیہ کا بڑا اقدام، خستہ حال عمارتوں والے 13 نجی اسکولوں کو نوٹس جاری، عمارات فوری خالی کرنے کی ہدایت
سلمان اکرم راجا کا بیان: آج عدالتیں بے بس ہیں اور انصاف فراہم نہیں کرسکتیں، انگریز دور کے کالے قوانین سے شہری آزادیاں سلب کی جا رہی ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بیرسٹر سیف کا دعویٰ مسترد: "بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ہر ممکن کوشش کی، تمام دعوے بے بنیاد ہیں"
خیبر پختونخوا: جنگلات کو آتشزدگی سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، باری کوٹ بلاک میں 8 اعشاریہ 2 کلومیٹر طویل فائر لائن قائم
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں، صرف رہنمائی لے سکتی ہے؛ نظرثانی اور اپیل کے دائرہ کار سے متعلق اہم اصول وضع