40

گلگت بلتستان میں سیاحتی سفر کے دوران حادثہ، 4 نوجوانوں کی موت

گلگت سے سکردو جاتے ہوئے 8 روز سے لاپتہ گجرات کے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔

نوجوانوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، اور ان کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری تھی۔

حادثہ تھانہ ستک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیس اور ریسکیو ٹیمیں گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔