شادی کی تقریب کے بعد پشاور کے علاقے تھانہ پھندو میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے پانچ افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، اور تحقیقات جاری ہیں۔