86

وہاڑی میں طیارہ حادثہ، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ

وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، تاہم دونوں پائلٹ بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔

پولیس حکام کے مطابق، پائلٹوں نے پیرا شوٹ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جان بچائی۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔