چیٹ جی پی ٹی کے ہر جواب میں کتنی بجلی اور پانی خرچ ہوتا ہے؟ حیران کن انکشاف!
اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹمین کے مطابق، ایک سوال کے جواب میں 0.000085 گیلن پانی اور 0.34 واٹ آور بجلی خرچ ہوتی ہے—یعنی ایک اوون کے ایک سیکنڈ کے استعمال کے برابر!
کروڑوں صارفین روزانہ لاکھوں سوالات پوچھتے ہیں، تو مجموعی اخراجات کتنے ہوں گے؟
سام آلٹمین نے مزید بتایا کہ "پلیز" اور "تھینک یو" جیسے الفاظ اوپن اے آئی کو لاکھوں کروڑوں ڈالرز کے اضافی بجلی اخراجات میں ڈال دیتے ہیں.
کیا اے آئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے؟








