60

گوگل فوٹوز کا نیا اپڈیٹ، ایک ٹچ میں ایڈیٹنگ کے جدید آپشنز

گوگل فوٹوز نے اینڈرائیڈ کے ورژن 7.30 پر البمز کے لیے نیا QR کوڈ شیئرنگ آپشن متعارف کروا دیا ہے.

اب صارفین QR کوڈ تیار کر کے اپنے البم تک رسائی فراہم کر سکتے ہیں، جس سے تصاویر شیئر کرنا مزید آسان ہو جائے گا.

یہ فیچر تقریبات، شادیوں اور گروپ شیئرنگ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ صارفین QR کوڈ اسکین کر کے براہ راست البم میں تصاویر شامل کر سکیں گے.