واٹس ایپ میں زبردست اپڈیٹ! اب صارفین نامکمل پیغامات کو آسانی سے تلاش اور مکمل کر سکیں گے.
ڈرافٹ میسجز کی تلاش ہوئی آسان! واٹس ایپ نے نیا چیٹ فلٹر متعارف کرا دیا، جو تمام نامکمل پیغامات کو ایک جگہ دکھائے گا.
بیٹا ورژن میں آزمائش جاری! جلد ہی تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا، صارفین ڈرافٹ فلٹر کو اپنی ضرورت کے مطابق فعال یا غیر فعال کر سکیں گے.








