شکارپور میں خونی تصادم! مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، حملہ آور فرار.
قبائلی دشمنی یا ذاتی انتقام؟ سندرانی برادری کے تین افراد سمیت چار افراد ہلاک، علاقے میں خوف و ہراس.
لاشیں سڑک پر، ورثا کا احتجاج! قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ، پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا.









