سام آلٹمین کی چونکا دینے والی پیشگوئیاں! 2025 میں اے آئی ایجنٹس آئیں گے، 2026 میں منفرد حقائق جانچنے والے سسٹمز، اور 2027 میں حقیقی دنیا میں کام کرنے والے روبوٹس متعارف ہوں گے.
ملازمتوں کا نیا دور! کچھ افراد نوکریاں کھو دیں گے، مگر دنیا تیزی سے امیر ہو جائے گی اور سپر انٹیلی جنس نئے مواقع پیدا کرے گی.
اسمارٹ فونز کا عہد ختم؟ سام آلٹمین نے عندیہ دیا کہ اوپن اے آئی اسمارٹ فونز کے متبادل پر کام کر رہی ہے، اور جلد ہی چیٹ جی پی ٹی ہارڈ ویئر متعارف کرایا جا سکتا ہے.








