ڈیزائن اور کنیکٹیویٹی میں بڑی تبدیلیاں اینڈرائیڈ 16 میں میٹریل 3 ایکسپریسیو ڈیزائن کو مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس میں نیچرل انیمیشنز شامل کی گئی ہیں.
گوگل نے ڈیسک ٹاپ ونڈو فیچر بھی متعارف کرایا ہے، جو آنے والے مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا. اس کے علاوہ فائنڈ ہب نامی نیا ڈیش بورڈ شامل کیا گیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے فون کو ٹریک کر سکیں گے، اور 2025 کے آخر تک سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی سپورٹ بھی .فراہم کی جائے گی








