خطرناک چیلنج اور سائنسی نگرانی ایلیاس میئر نے سوئمنگ شارٹس پہن کر برف میں دبنے کا چیلنج مکمل کیا، جس کے دوران میڈیکل ٹیم اور ماہرین ان کی صحت کی نگرانی کرتے رہے.
برف میں دبنے کے دوران ان کے کندھوں اور کہنیوں میں شدید درد ہوا، لیکن انہوں نے برداشت کیا اور ریکارڈ توڑنے میں کامیاب رہے.
انہوں نے انسٹاگرام پر کہا کہ اگر انہیں گھر واپس نہ جانا ہوتا، تو وہ مزید دیر تک برف میں رہ سکتے تھے.






