39

بیل کی آزادی کی جنگ، گاڑی سے فرار کی ویڈیو وائرل

عید قرباں کے موقع پر جانوروں کی خریداری عروج پر ہے، اور سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

ایک دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھاری بھرکم بیل گاڑی میں موجود تھا، جیسے ہی گاڑی رکی، بیل نے جنگلا توڑ کر بھاگنے کی کوشش کی۔

شہریوں نے بیل کو پکڑنے کے لیے دوڑ لگائی، اور یہ منظر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔