سابقہ ٹوئٹر، موجودہ ’ایکس‘ میں ایک نیا چیٹ فیچر شامل کر دیا گیا ہے، جس کا اعلان ایلون مسک نے کیا ہے۔
یہ "ایکس چیٹ" بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے اور اس میں میسجز غائب ہونے کا آپشن، جدید انکرپشن، اور فائل، آڈیو/ویڈیو کالز بھیجی جا سکنے کی سہولت موجود ہے۔
یہ اقدام ایلون مسک کے اس وژن کا حصہ ہے جس کے تحت وہ ایکس کو صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہی نہیں، بلکہ پیمنٹس اور کمیونیکیشن کے ہمہ گیر مرکز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
21








