28

اے آئی ٹیکنالوجی میں انقلاب! اوپن اے آئی کی پراسرار ڈیوائس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اوپن اے آئی اور ایپل کے سابق چیف ڈیزائنر جونی آئیو کی نئی اے آئی ڈیوائس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

یہ ڈیوائس آئی پوڈ شفل کی طرح نظر آئے گی اور گردن کے گرد پہنی جا سکے گی۔ اس میں کیمرہ اور مائیکروفون موجود ہوں گے، مگر کوئی ڈسپلے نہیں ہوگا۔

یہ ڈیوائس اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز سے منسلک ہو سکے گی، اور اس کی پروڈکشن 2027 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔