واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو زیادہ کنٹرول دینے کے لیے "Allow Sharing" فیچر لانچ کیا ہے، جو صارفین کو اسٹیٹس اپ ڈیٹس شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
یہ اختیار ڈیفالٹ طور پر غیر فعال ہوگا، اور صارفین کی ذاتی معلومات ری شیئرنگ کے دوران محفوظ رہیں گی۔
اس فیچر کے تحت واٹس ایپ کے اسٹیٹس کو فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا جا سکے گا۔








