33

جب پینٹ برش کی جگہ استعمال ہوئی چمچ اور سبزیاں

روایتی ناشتہ اب ایک نیا رخ اختیار کر چکا ہے، جہاں ڈبل روٹی کو تخلیقی انداز میں سجا کر ایک خوبصورت فن کی شکل دی جاتی ہے۔

اسے "بریڈ آرٹ" یا "ٹوست آرٹ" کا نام دیا جاتا ہے، جو آن لائن پلیٹ فارمز پر بہت مقبول ہو چکا ہے۔ درج ذیل تصاویر اسی انوکھے اور دلکش آرٹ کا مظہر ہیں۔