ٹیکساس میں سکوں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، 80 لاکھ سکے ہائی وے پر پھیل گئے۔
فائر حکام کے مطابق متاثرہ ٹرک رواں دواں تھا کہ اچانک حادثے میں الٹ گیا، جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کرنا پڑا۔
حکام نے بتایا کہ زخمی ڈرائیور اور مسافر کو طبی امداد دی جا رہی ہے، جبکہ انتظامیہ نے سکے جمع کرنے کا کام مشینری کے ذریعے شروع کر دیا ہے۔






