امریکی ریاست آئیووا میں ایک میوزیم کی مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس 38,162 چمچوں کا مجموعہ موجود ہے، جو گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے کافی ہو سکتا ہے۔
کیمی پوہل، جو "مسیسیپی سپون گیلری" کی مالک ہیں، نے دو درجن رضاکاروں کی مدد سے چمچوں کی مکمل گنتی کی اور ثبوت کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جمع کرایا۔






