24

ڈکی بھائی کی ضمانت مسترد، جوا ایپ کیس میں قانونی کارروائی تیز

جواایپ کیس میں گرفتاریوٹیوبرڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ایجنسی نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو ضلع کچہری میں پیش کر دیا،ڈکی بھائی کو تین روز ہ ریمانڈ ختم ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 

جوڈیشل مجسٹریٹ  نے ڈکی بھائی کو14 روزکے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئےایف آئی اے کو جلد تفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔