گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبے میں نئی گورننس پالیسی کا اعلان: پشاور سمیت صوبہ بھر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
پشاور ہائیکورٹ کا معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر 10 روز میں جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضبط شدہ سونے کی واپسی پر کم قیمت کی پیشکش پر برہمی کا اظہار: متعلقہ کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کے لیے بڑا اقدام: جدید ترین بلٹ پروف اے پی سیز آپریشنل فورس کے حوالے، حساس اضلاع میں بھی فوری طور پر بھجوایا جائے گا