ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، بھارتی پراکسی ’فتنۃ الخوارج‘ کے 6 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے دو جوان شہید
خیبرپختونخوا میں بڑے فوجی آپریشنز نہیں ہوں گے: مشیر اطلاعات محمود جان بابر کا اعلان، ٹارگٹڈ کاروائیوں اور عوام کے تحفظ پر زور
اسلام آباد: عدالت کا پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم، سنگجانی احتجاج کیس میں 7 نومبر تک عبوری ضمانت منظور
مری، کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ میں موسم سرما کی پہلی بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ اور انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ چارسدہ: دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کا اعلان