گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے کی شدید مذمت، زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی ہدایت
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں طغیانی کا خدشہ
مردان: تخت بھائی میں سیر بہلول پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملہ ناکام، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار زخمی